
نینا کی تیاری
by Bounhome Khensonema
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
آج نینا کے سکول کا پہلا دن ہے۔ وہ اپنے سکول کا یونیفارم پہننا چاہتی ہے لیکن یہاں تو ہر کوئی اپنے کام میں اتنا مسروف ہے کہ اُس کی مدد نہیں کر سکتا۔ کیا نینا خود ہی یونیفارم پہن پائے گی؟





