
سونوُ اور ثنا
by Shilpi Pradhan
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
ثنا کے پاس ایک پالتو بلّی ہے جس کانام سونُو ہے۔ ایک دن ثنا اسکول سے واپس آئی تو سونُو اُسے کہیں نظر نہ آئی۔ سونُو کو اِدھر اُدھر ہر جگہ تلاش کرتے ہوےٴ وہ کئی قسم کی بلّیوں سے ملی لیکن ان میں سے کوئی سونُو نہ تھی۔ کیا اُسے اپنی بلّی مل جائے گی؟ کہانی کو پڑھیں اور جانیں۔





