
بنٹو کی نئی ٹوپی
by Syamphay Fengsavanh
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
یہ سائیں سائیں کرتی تیز ہوا کی آواز ہے۔ جس وقت نئی ٹوپی پہنے بنٹو اپنی بھینس پر سوار ہوکر ایک کھیت سے گزرتا ہے۔ اپنی بھینس کے ہمراہ اور نئی ٹوپی کے ساتھ جس کی ایک لمبی دم، سینگ، اور آنکھیں ہیں۔ بنٹو آج ایک پرجوش دن گزارتا ہے۔





