
ایک میٹھا سیب
by Kedar Shrestha
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
رابعہ کو اپنے تصورات کا استعمال کرتے ہوےٴ خاکے بنانا بہت پسند ہے۔ تاہم اس کی امی کو ہمیشہ حیرت ہوتی ہے کہ رابعہ کی بنایٴ ہویٴ چیزیں حقیقت پر مبنی کیوں نہیں ہوتیں۔ رابعہ اپنی امی کو کیسے سمجھاےٴ کہ خاکہ بانے کا بس کویٴ ایک ہی طریقہ صحیح نہیں ہو سکتا؟





