
بہادر رِیما
by Rakibul Islam
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
ریما اپنے چچا جان کے ساتھ بیساکھی کا میلہ دیکھنے کے لیے پرجوش تھی، لیکن جب وہ میلے میں اپنے آس پاس کی تمام دلکش چیزوں کو دیکھنے میں مصروف تھی تو اسے احساس ہوا کہ اس کے چچا جان تو وہاں پہ نہیں ہیں۔ ریما میلے میں گم گیٴ! کیا ریما اتنے بڑے مجمع میں اپنے چچا جان کو تلاش کر پاےٴ گی؟





