ایک حیران کُن کہانی

ایک حیران کُن کہانی

by Nguyễn Trần Thiên Lộc

Free, no credit card. Tap any sentence for a translation, an explanation or the grammar.

About this book

آمنہ کے گھر والے کھیت میں مکیٴ کے بیج بو رہے ہیں۔ وہ بھی اپنے لےٴ ایک بیج لگاتی ہے۔ آمنہ ہر روز بیج کی دیکھ بھال کرتی ہے۔ اسے پانی دیتی ہے اس بات کا خیال رکھتی ہے کہ اس کو سورج کی روشنی بھی ملتی رہے اُس پرندوں اور جڑی بوٹیوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ یہاں تک کہ اسے اونچی آواز میں کتابیں پڑھ کر سناتی ہے۔ کیا آپ کو لگتا ہے آمنہ کا پودا بڑھ پاےٴ گا؟

Shared under CC BY 4.0

More like this