جہانگیر کی چیزیں

جہانگیر کی چیزیں

by Niraj Balami and Balkoseli Group

Free, no credit card. Tap any sentence for a translation, an explanation or the grammar.

About this book

جہانگِیر اپنے کمرے کو صاف نہیں رکھتا۔ اُس کی چیزیں ہر طرف بکھری پڑی ہوتی ہیں۔ اُس کی تمام چیزیں اُس سے ناراض ہیں کہ وہ اُنھیں اُن کی صحیح جگہ پر نہیں رکھتا۔ وہ خود کو بے کار اور فالتو محسوس کرتی ہیں۔ وہ جہانگِیر کو کیسے قائل کریں گی کہ وہ اپنے کمرے کو صاف رکھے۔

Shared under CC BY 4.0

More like this