
سالگرہ کے لیے چاکلیٹ
by Tariq Manzoor
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
تانیہ اپنی دوست کو اُس کی سالگرہ پت چاکلیٹ دینا چاہتی تھی مگر اُس کے گھر والوں میں سے کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کو تیار نہ تھا۔ تانیہ کو کچھ نہ کچھ تو کرنا پڑے گا۔ کیا وہ دکاندار کو راضی کر لے گی کہ وہ اسے کچھ چاکلیٹ دے دے؟





