
ننھا زرافہ اور سورج
by Phạm Thu Thùy
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
پسینے میں ڈوبی ننھے زرافہ کی امّی تپتی دھوپ میں مالٹوں کے باغ میں کام کرتی ہے۔ ننھا زرافہ اپنی امّی کے آرام کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہے۔ اسے ایک ترکیب سوجھی جس کے ذریعے وہ سورج کی تپش سے چھٹکارا پالے گا!





