
سب سے بڑا کدو
by Jennifer Mwanza
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
مرینہ نے اس بار اپنے کھیتوں سے اچھی فصل حاصل کی۔ اُس نے فصل کو ایک میدان میں لکڑیوں سے بنے چَھپر کے نیچے رکھ دیا اور بلّی سے پوچھا کہ وہ اس کی حفاظت کرے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ جب فصل چُرانے آیا تو بلّی نے کیا کِیا؟





