
سبز سیب
by Doreen Maishiko Mojapelo
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
بازار میں پڑے پھلوں میں سبز رنگ کا سیب ہی اکیلا پھل ہے جس کا رنگ سبز ہے۔ وہ کوشش کرتا ہے کہ دوسرے پھلوں کی طرح وہ بھی سُرخ ہو جائے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ کیسے اپنا رنگ بدلتا ہے۔





