
نہایت سرسبز دن
by Phạm Thu Thùy
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
سبزو میں بہت زیادہ قوت اور طاقت ہے۔ وہ کبھی بھی دن کے وقت سونا نہیں چاہتی! ایک دن وہ گھر سے بھاگ جانے کا فیصلہ کرتی ہے۔ کچھ دیر تیز دھوپ میں کھیلنے کے بعد سبزو تھک جاتی ہے اور اب وہ واپس گھر جانا چاہتی ہے۔ لیکن وہ تو اپنے گھر کا راستہ بھول چکی ہے! وہ اپنے گھر ابّو کے پاس کیسے پہنچے گی؟





