لاڈلی کا سُرخ غُبارہ
by Doreen Maunatlala
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
لاڈلی کو اپنا سُرخ غُبارہ بہت پسند ہے۔ ایک دن اُس کا غُبارہ اُڑ کر دریا کی دوسری ظرف چلا جاتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ وہ اپنے غُبارے کو کیسے حاصل کرے گی؟