
جلد باز ڈرائیور
by Chou Chinith
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
چار لڑکے اور لڑکیوں نے مل کر بوتلوں، پرانے اخبارات، ردی کی کتابوں کی مدد سے کھیلنے کے لیے گاڑیاں بنائیں۔ کھیل شروع ہوا۔ وہ لاپرواہی سے گاڑی چلا رہےتھے کہ اچانک سے حادثہ ہوگیا۔





