
مور اور پکوڑے
by Manisha Chaudhry, Mala Kumar
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
سریلے گانے سننے سے لے کر چھوٹے چھوٹے آبشاروں کو دیکھنے تک ، اور گیلی مٹی کی خوبصورت خوشبو سے لے کر ماں کے پکوڑوں کی خوشبو تک ، مُنّی برسات کے موسم کی ہر چیز پسند کرتی ہے۔





