
سبز چھمکلی اور گیکُو چھپکلی
by Soeung Leakhena
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
جب سبز چھپکلی اور گھریلو چھپکلی دوست بن جاتے ہیں ، تو وہ ایک دوسرے کے طرز زندگی کے بارے میں سب کچھ سیکھ لیتے ہیں۔ جلد ہی ، دونوں رینگنے والے جانور اپنے اپنے مسکنوں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کیا وہ اپنے نئے ماحول میں زندہ رہ سکیں گے؟





