جویریہ کو فٹ بال کھیلنا پسند ہے

جویریہ کو فٹ بال کھیلنا پسند ہے

by Rehema Egbert

Free, no credit card. Tap any sentence for a translation, an explanation or the grammar.

About this book

جویریہ کو فٹ بال کھیلنا پسند ہے۔ اُسے بہت اچھا لگتا ہے جب وہ فٹ بال کو زور سے پاوٴں کی ٹھوکر لگاتی ہے، لیکن اُس کے پاس تو اپنا فٹ بال ہی نہیں ہے جس سے وہ کھیل سکے۔ جویریہ اس کا کیا حل نکلال سکتی ہے؟

Shared under CC BY 4.0

More like this