
گڈو مچھلی اور کیوٹی مچھلی
by Hemalatha Kanagalingam
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
گڈو مچھلی اور کیوٹی مچھلی اکٹھی کھیل رہی تھیں۔ جب وہ جال میں پھنس گئیں تو کیوٹی مچھلی باہر نکل گئی مگر گڈو مچھلی وہیں پھنس کر رہ گئی۔ کیوٹی مچھلی نے اس کی مدد کی اور گڈو مچھلی کو آزاد کرا لیا۔





