کھوئی ہویٴ گیند
by Nasrin Mustafa
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
جامی اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلنا چاہتا ہے۔ مگر اُسے اپنے بکھرے ہوےٴ کمرے سے گیند نہیں ملتی! اُس کے دوست کتنی دیر تک اُس کا انتظار کریں گے آیے دیکھتے ہیں۔