
کتّے کے انڈے
by Chandan Yadav
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
ایک مادہ پرندے نے چار انڈے دیے۔ ایک دن وہ خوراک کی تلاش میں زمین میں پتھروں کے درمیان بنے اپنے گھونسلے سے باہر گیٴ۔ جب وہ واپس آئی تواُس نے دیکھا کہ کسی نے اُس کے گھونسلے پر قبضہ کر رکھا ہے۔





