
کتّے بمقابلہ بلّیاں
by Nomkhosi Cynthia Thabethe
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
کتّے بمقابلہ بلّیاں، ایک کتے اور ایک بلی کے درمیان غیر معمولی دوستی کی کہانی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے جب بلی کو ایک اچھے ، گرم گھر کے اندر رہنے کی دعوت دی گئی ہو اور کتّے کو ابھی بھی باہر ہی رہنا پڑے؟





