
عقل مند کچھوا
by Prashaanth Ramalingam
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
ایک دن ایک کچھوے نے بندروں کو ناریل کھاتے دیکھا۔ اُس کا جی چاہا کہ وہ بھی اِس پھل کو کھائے۔ لیکن سب سے پہلے اُس کو یہ جاننا ہوگا کہ وہ پھل کا خول یعنی اُس کا باہَر کا سخت حصہ کیسے توڑے۔ ایسا کرنے میں کیا آپ اُس کی مدد کریں گے؟





