
بلبلے کیسے بنتے ہیں
by Murari Jha
- Urdu
- Beginner · A2
- About 1 h of reading
About this book
ننھی بکری نے جب تک بلبلے نہیں دیکھے تھے اُسے پانی سے ڈر لگتا تھا۔ آخر کار جب وہ پانی میں نہاتی ہےتو وہ بہت سے بُڑبُڑ کرتے بلبلے دیکھتی ہے۔ یہ کہاں سے آتے ہیں؟ وہ جس سے بھی یہ سوال پوچھتی وہ اِس کا جواب نہ دے پاتا۔ کیا ننھی بکری اِس کا جواب ڈھونڈ پائے گی؟





